11 thoughts on “Faizan Qureshi interviews Dr. Reyaz Towheedi renowned Fiction writer and scholar

  1. Him kise aurse nhe balki him aik aur khass shaksiyat se baat karenge… Right sequence of words is complosry for a generalist..

  2. Ye mere sir rahe hai Handware higher 2ndry school Mai.. MashaAllah nyc sir.

  3. محبت اور علم

    ٹامس کار لائل 1795 میں پیدا هوا- 1881 میں لندن میں اس کی وفات هوئی- اس کا شمار مغرب کی مشہور مصنفوں میں هوتا ہے- اس نے اپنے تاریخی مطالعہ کی روشنی میں لکها ہے کہ محبت کرنے والا دل تمام علوم کا آغاز ہے:A loving heart is the beginning of all knowledge.

    قول نہایت بامعنی ہے- مگر اس کی معنویت کو اس وقت سمجها نہیں جا سکتا جب تک اس میں یہ اضافہ نہ کیا جائے کہ"نفرت کے اسباب کے باوجود محبت کرنے والا"-کیونکہ اس دنیا میں نفرت اور بیزاری کے اسباب ہمیشہ موجود رہتے ہیں- کوئی شخص اس وقت تک انسانوں سے محبت نہیں کر سکتا جب تک وه اس بلند حوصلگی کا ثبوت نہ دے کہ لوگوں کی طرف سے نفرت کا تجربہ پیش آنے کے باوجود وه ان سے محبت کرے-

    خود ٹامس کار لائل کی زندگی اس کی ایک سبق اموز مثال ہے- صلیبی جنگوں کے بعد مغربی پورپ کے لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت هو گئ- اس نفرت کا نتیجہ یہ هوا کہ وه پیغمبر اسلام کی شخصیت کو نہ پہچان سکے- صدیوں تک وه آپ ص کو ایک برا انسان سمجهنے کی نادانی میں مبتلا رہے- ٹامس کار لائل نے صلیبی جنگوں کے پیدا کرده اسباب نفرت سے اوپر اٹهہ کے پیغمبر اسلام کا مطالعہ کیا- وه اتنا متاثر هوا کہ اس نے آپ ص کو پیغمبروں کا ہیرو قرار دیا اور نہایت اونچے الفاظ میں آپ کی شخصیت کا اعتراف کیا- ٹامس کار لائل کا یہ اعتراف اس کی کتاب ہیروز اینڈ ہیرو ورشیپ میں دیکها جا سکتا ہے-

    اپنے سینہ میں اس دل کی پرورش کرنا جو نفرت کے باوجود محبت کر سکے، خود اپنے آپ کو عظیم ترین اخلاقی بلندی کی طرف لے جانا ہے- یہ اخلاقی صفت ہی وه واحد زمین ہے جس کے اوپر علم کا پودا اگتا ہے اور بڑهہ کر سر سبز و شاداب درخت بن جاتا ہے-

    الرسالہ، مئی 2001
    مولانا وحیدالدین خان
    Www.alquranmission.org

  4. MaShaAllah Great personality Dr sb…but reporter ki arm bht thakk gyi😉

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *