Mohabbat Bhare Lafaz Do Char Lakh De || Heart Touching Poetry || mohabbat bhari shayari || mohabbat

23 thoughts on “Mohabbat Bhare Lafaz Do Char Lakh De || Heart Touching Poetry || mohabbat bhari shayari || mohabbat

  1. Jis simt b dekhu nazar aata h ki tum ho. Ay yar jahan m koi tum sa h ki tum ho♥️🌹🌹🌹…..

  2. سنا ے رات سے بڑھ کر ے کاکلیں اس کی
    سنا ے شام کو ساۓ گزر کے دیکھتے ہیں

  3. سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
    سترے باہم فلک سے اتر کر دیکھتے ہیں

  4. سنا ے لوگ اسے انکھ بھر کے دیکھتے ہیں
    تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھر کے دیکھتے ہیں

  5. سنا ہیں دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
    سنا ے رات کو جگنوں ٹھہر کے دیکھتے ہیں

  6. سنا ے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
    یہ بات ے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

  7. ہاتھ خالی ے تیرے شہر سے جاتے جاتے
    جان ہوتی تو میری جان لٹاتے جاتے
    اب تو ہر ہاتھ کا پتھر مجھے پہچانتا
    عمر گزری ے تیر شہر میں اتے جاتے
    رینگنے کی عزازت نہیں ہم کو ورنہ
    ہم جدھر جاتے نۓ پھول کھیلاتے جاتے
    مجھ میں رونے کی سلیقہ نہیں ساٸد
    لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے اتے جاتے
    اب کی مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
    جارہے تھے کوٸ غم ہی لگاتے جاتے
    ہم سے پہلے بھی مسافر کٸ گزرے ہونگے
    کم سے کم راہ کی پتھر تو ہٹاتے جاتے
    ھاتھ ے خالی تیرے شہر سے جاتے جاتے““““““““

  8. Tahsali Rakh ay Dil e nadan mat ro apni zaat par….tera tha he kon Jo tera haal pochta

  9. 🌸🌸🍃S🍃🌸A🍃🌸🌸
    Ay Allah jitne log Bhi beemar hen unhe sehat our tandrusti our lambi Umar ata farma ameensummaameen 🖤🖤🖤🙏

  10. نہ چھیڑ محبت کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے
    پہلے کون ہمارا تھا جو اب کسی نے ہمارا ہونا ہے

  11. ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی

    لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں ___

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *