New Muharram WhatsApp Status 2020 | Shia Poetry | Shia Bayan | Noha Status | Manqabat Status


اور یہ کہتے ہیں کہ کربلا کے شہداِ کو قرآن پڑھ کہ بخشنا چاہیے اس مولوی کی گردن پہ میں گھٹنا رکھ کہ اسے یہ منوانے کی کوشش کروں گا قرآن ہمیشہ اسے بخشا جاتا ہے جو مرنے کہ بعد خود نہ پڑھ سکے قرآن اسے بھیجا جاتا ہے جو مرنے کہ بعد خود نہ پڑھ سکے اور جو نیزے کی نوک پہ قرآن کی تلاوت کرتا ہو وہ تیری آیتوں کا محتاج نہیں ہے وہ تیری تلاوتوں کا محتاج نہیں ہے او، قرآن قاریوں کو بخشا جاتا ہے وارثوں کو ںہیں مزید اسٹیٹس ویڈیوز کے لئے میرے چینل (امِ ہانی) کو سبسکرائب کریں۔

1 thought on “New Muharram WhatsApp Status 2020 | Shia Poetry | Shia Bayan | Noha Status | Manqabat Status

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *