Punjabi Poetry lyrics | Ain Mumkin hai Mulaqat bhi ho skti hai | Saeed Aslam | whatsapp Status

47 thoughts on “Punjabi Poetry lyrics | Ain Mumkin hai Mulaqat bhi ho skti hai | Saeed Aslam | whatsapp Status

  1. مجھ کو بھی گدائے در میںخانہ بنا دے
    منت کش دریوزہ پیمانہ بنا دے
    گردشِ لطف ہو ایسی میری جانب ساقی
    کعبہ و بتکدہ سے جو مجھے بیگانہ بنا دے
    کلام عرفانی بابا ۔۔۔۔

  2. ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے بھائی پلیز زیادہ پنجابی شاعری کیا کریں بہت اچھی لگتی ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  3. جوانی حسن میخانے لب و رخسار بکتے ہیں
    حیاء کے آئینے بھی اب سر بازار بکتے ہیں

    شرافت ظرف ہمدردی دلوں سے ہو گئ رخصت
    جہاں دولت چمکتی ہے وہیں کردار بکتے ہیں
    💔💔💔

  4. ‏ڈر تو یہ ہے کہ تُو تقسیم نہ اُلفت کر دے
    تو کہ مشہور ہے لوگوں میں سخاوت والا

    میں کہ خوش رُو نہ خوش طبعی ہے عادت میری
    تُو کہ پیارا بھی ہے اور نرم طبیعت والا

    Want this bro plz

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *