Top 10 Famous (Poets Of Pakistan) | Attractive Person In (History Of Pakistan)

5 thoughts on “Top 10 Famous (Poets Of Pakistan) | Attractive Person In (History Of Pakistan)

  1. امجد اسلام امجد، پروین شاکر، احسان دانش یا حفیظ جالندھری خواجہ میر درد سے بڑے شاعر ہیں؟

  2. بھائی جان آپ کو یہ کس نے بولا کہ غالب، میر تقی میر، خواجہ میر درد پاکستانی شاعر ہیں؟؟؟
    یہ تو دہلی اور آگرہ کے رہنے والے تھے۔
    اور جہاں تک بات فیض احمد فیض اور احمد فراز کی ہے تو آپ نے تو ان عظیم شعراء کو پروین شاکر سے بھی نیچے کردیا مقبولیت میں!!!
    یہ تو غلط ہے آپ کو ویڈیو بنانے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *